ادیب کیلنڈر 22 اگست 2026




22 اگست ادیب کیلنڈر



ادیب کیلنڈر

  22 اگست  2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔

 ہفتہ 22 اگست 2026ء عیسوی

  🕌 اسلامی تاریخ

  8 ربیع الاول 1448 ہجری

  📜 بکرمِی تاریخ

  7 بھادوں 2083 بکرمی

  ☀️ شمسی تاریخ

  31 اسد 1948 شمسی

  آج کا دن  نحس

   اقوال

  ٭   حرص جوان مردی کو داغدار کر دیتی ہے ۔

     حضرت علی علیہ السلام


السلام علیکم 

  

  📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات 

  * شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام 260 ہجری

  * حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر سامرہ کے سارے بازار دکانیں اور ایوان ہائے حکومت بند ہو گئے۔ پورے سامرہ میں مولا کے غم میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ جلوس جنازہ کے ہمراہ ارباب اقتدار تھے۔ امام زمانہ علیہ السلام اپنے بابا کے غم میں اپنا گریبان چاک کیے ہوئے جلوس میں شامل تھے۔ معصوم امام کی نماز جنازہ معصوم امام مہدی علیہ السلام نے پانچ سال کی عمر میں پڑھائی۔

 * روز آغاز امامت حضرت امام مہدی علیہ السلام (عمر پانچ سال)

   🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت

   ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم   کرتا ہے۔

   📚 مزید پڑھیں

   مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔    یہ بھی پڑھیں

عطو! تیری زاہدہ مر گئی

    (حیدر سید)

  

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی