ادیب کیلنڈر 25 جون 2026ء



ادیب کیلنڈر


ادیب کیلنڈر

   25  جون  2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔

 جمعرات 25 جون 2026ء عیسوی

  🕌 اسلامی تاریخ

  9 محرم الحرام 1448 ہجری

  📜 بکرمِی تاریخ

  12 ہاڑ 2083 بکرمی

  ☀️ شمسی تاریخ

  5 سرطان 1948 شمسی

  آج کا دن  نحس اکبر

   اقوال

  ٭  لوگو ! جو دوسخاوت کرنے والا سردار قرار پاتا ہے، اور بخل کرنے والا ذلیل و رسوا ہوتا ہے۔

     حضرت امام حسین علیہ السلام 


السلام علیکم 

  

  📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات 

  * شب عاشور، امام حسین علیہ السلام کا خطبہ شب عاشورہ، تاریخی سوعا محرم۔ ورود شمر ملعون در کربلا   

 * ولادت حضرت موسی ابن عمران کلیم اللہ علیہ السلام 

  * ولادت حضرت مریم والدہ حضرت عیسی علیہ السلام

  حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے

 * شمر ملعون نے حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کے لیے امان نامہ پیش کیا جسے قمر بنی ہاشم نے مسترد کرتے ہوئے اس کے منہ پر دے مارا۔

   🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت

   ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم   کرتا ہے۔

   📚 مزید پڑھیں

   مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔    یہ بھی پڑھیں

باطل کے خلاف حق کی علامت حسین

    (حیدر سید)

  

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی