ادیب کیلنڈر 17 جون 2026ء



ادیب کیلنڈر



ادیب کیلنڈر

   17 جون  2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔

 بدھ 17 جون 2026ء عیسوی

  🕌 اسلامی تاریخ

  یکم محرم الحرام 1448 ہجری

  📜 بکرمِی تاریخ

  4 ہاڑ 2083 بکرمی

  ☀️ شمسی تاریخ

  28 جوزا 1948 شمسی

  آج کا دن  نحس اکبر

   اقوال

  ٭ میں اس وقت تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تک میرے حسین علیہ السلام کے غم میں رونے والے جنت میں نہیں جائیں گے ۔

     حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا


السلام علیکم 

  

  📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات 

 * آغاز سال نو 1448ھ 

  * عاشورہ محرم کا آغاز: فرزند زہرا سلام اللہ علیہا امام حسین علیہ السلام کی یاد میں صف عزاء بچھائیں۔

  * غزوہ ذات الرقاع میں نماز خوف کا حکم نازل ہوا۔6ھ

  * یکم محرم الحرام 1 ہجری بروز جمعرات بمطابق 15 جولائی 622 سن ہجری سے قرار دیئے جانے کا باقاعدہ اعلان 17 ہجری میں کیا گیا جبکہ ہجرت محرم میں نہیں ہوئی بلکہ وہ ربیع الاول کے شروع میں واقع ہوئی۔ 12 ربیع الاول کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مدینہ منورہ میں داخل ہوئے۔ ہجرت کے پہلے سال کو "عام الاذن" قرار دیا گیا۔

 * روز ہلاکت اصحاب الفیل۔

  * وصول زکوۃ کا اولین حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 

   🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت

   ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم   کرتا ہے۔

   📚 مزید پڑھیں

   مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔    یہ بھی پڑھیں

اسلامی سال کے اہم واقعات

    (حیدر سید)

  

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی