پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
اتوار 15 فروری 2026ء عیسوی
26 شعبان 1447 ہجری
4 پھاگن 2082 بکرمی
27 دلو 1947 شمسی
دن نحس اکبر
٭ اگر زمین امام علیہ السلام سے خالی ہو جائے تو اپنے اہل کے ساتھ دھنس جائے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
