پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ہفتہ 14 فروری 2026ء عیسوی
25 شعبان 1447 ہجری
3 پھاگن 2082 بکرمی
26 دلو 1947 شمسی
دن نحس
٭ زمین حجت خدا کے بغیر نہیں ہوتی کیونکہ حجت خدا ہی لوگوں اور زمین کی اصلاح کرتی ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
