پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 12 فروری 2026ء عیسوی
23 شعبان 1447 ہجری
یکم پھاگن 2082 بکرمی
24 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ امامت دین کی باگ ڈور، مسلمانوں کا نظام دنیا کی بہتری اور مومنین کی عزت ہے۔
امام رضا علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
