پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 11 فروری 2026ء عیسوی
22 شعبان 1447 ہجری
30 ماگھ 2082 بکرمی
23 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ اپنے بعد مجھے اپنی امت سے جن چیزوں کا خطرہ ہے وہ ہے حرام کا کاروبار، پوشیدہ خواہشات اور سود۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
( حیدر سید )
