پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
جمعہ 9 جنوری 2026ءعیسوی
19 رجب المرجب 1447 ہجری
26 پوہ 2082 بکرمی
19 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ زیادہ لعنت اور ملامت سے کام نہ لو کیونکہ اس سے بغض اور کینے جنم لیتے ہیں۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
