پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
جمعرات 8 جنوری 2026ءعیسوی
18 رجب المرجب 1447 ہجری
25 پوہ 2082 بکرمی
18 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کے آداب کو بہتر بناؤ تاکہ تمہارے گناہ معاف کیے جائیں۔
حدیث مبارک
السلام علیکم
( حیدر سید )
