پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
پیر یکم دسمبر 2025 عیسوی
9 جمادی الثانی 1447 ہجری
18 مگھر 2082 بکرمی
23 عقرب 1947 شمسی
دن نیک
٭ تقوی کے معیار کے مطابق بھائیوں سے محبت کرو۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
