پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
ہفتہ 13 دسمبر 2025 عیسوی
21 جمادی الثانی 1447 ہجری
30 مگھر 2082 بکرمی
5 قوس 1947 شمسی
دن نحس
٭ چار قسم کے لوگوں کو بھائی نہ بناؤ، احمق، بخیل، بزدل اور دروغ گو۔
امام باقر علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
