پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
جمعہ 12 دسمبر 2025 عیسوی
20 جمادی الثانی 1447 ہجری
29 مگھر 2082 بکرمی
4 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ صدقہ دینا اس دن کی نحوست کو دور کرتا ہے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
*روز ولادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا 5 بعثت
( حیدر سید )
