ادیب کیلنڈر
3 جولائی 2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔
جمعہ 3 جولائی2026ء عیسوی
🕌 اسلامی تاریخ
17 محرم الحرام 1448 ہجری
📜 بکرمِی تاریخ
20 ہاڑ 2083 بکرمی
☀️ شمسی تاریخ
13 سرطان 1948 شمسی
آج کا دن میانہ
اقوال
٭ بے بس ترین اور عاجز ترین شخص وہ ہے جو دعا نہ کر سکے ۔
حضرت امام حسین علیہ السلام
السلام علیکم
📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات
* 1 عام الفیل یمن کا بادشاہ ابرہہ ہاتھیوں کا لشکر لے کر خانہ کعبہ کو گرانے آیا لیکن اللہ نے ابابیلوں کا لشکر ترتیب دیا جنہوں نے کنکریاں پھینکیں اور ابرہہ اور اس کا لشکر تباہ ہو گیا۔
* امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب کرہ ارض پر زلزلہ قیامت ہوگا تو اللہ تعالی اپنی قدرت کاملہ سے سرزمین کربلا کو اٹھا لے گا اور زمین کربلا جنت کے اعلی ترین قطعات میں سے ایک قطعہ ہو گی جنت کے دیگر مقامات میں سے زمین کربلا افضل ترین قطعہ ہو کی جس میں فقط انبیاء و مرسلین کا مسکن ہوگا۔ زمین کربلا جنت میں اس طرح جگمگائے گی جس طرح کوکب دری آسمان پر دوسرے ستاروں میں درخشندہ ہوتا ہے۔ زمین کربلا کے نور سے ہر جنت کے باسی کی انکھیں خیرہ کریں گی اور زمین کربلا با اواز بلند کہے گی کہ میں اللہ تعالی کی وہ مقدس، مبارک، پاکیزہ اور مشرف زمین ہوں جسے اللہ نے سید الشہداء اور سید اشباب اہل جنت کے جسد اطہر کا امین بنایا ہے۔ (معالی السبطین)
🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت
ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔
📚 مزید پڑھیں
مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔ یہ بھی پڑھیں
(حیدر سید)
