ادیب کیلنڈر
28 جولائی 2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔
منگل 28 جولائی2026ء عیسوی
🕌 اسلامی تاریخ
13 صفر 1448 ہجری
📜 بکرمِی تاریخ
13 ساون 2083 بکرمی
☀️ شمسی تاریخ
6 اسد 1948 شمسی
آج کا دن نحس
اقوال
٭ جو موت کو زیادہ یاد کرتا ہے خدا اس سے محبت کرتا ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات
* شہادت حضرت سکینہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا
* السلام علیک یاسیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا بن سید امام حسین علیہ السلام
ایام غم شہادت شہزادی بی بی سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا
11صفرالمظفر تا13صفر المظفر 61ہجری🥲
یہ بیٹی کسں کی بیٹی ھے
جو چلتی زمین پر لیٹی ھے
یہ دختر شاہ مدینہ ھے
اور اس کانام سکینہ ھے
ایک دن میں گھر ویران ہوا
مرجانے کا سامان ہوا
بابا کا سر سجدے میں کٹا
افسوس کے اب کوئی نہ بچا
قاسم بھی گئے اکبر بھی گئے
اور جھولے سے اصغر بھی گئے
یہ بیٹی کس کی بیٹی ھے
جو چلتی زمین پر لیٹی ھے
میرا سلام ہو اس چار سالہ بچی پر جس کی کلائیوں کے جوڑ ٹوٹ چکے تھے🥲🚩
التماس
13صفرالمظفر شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کے روز اپنے گھر میں پرسہ نیاز ضرور دینا یہ وہ بی بی ھے جس کے مصائب کربلا سے کوفہ پھر شام کے زندان میں اپنے بابا کو روتی روتی ہوئی دنیا سے چلی گئی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت
ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔
📚 مزید پڑھیں
مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔ یہ بھی پڑھیں
(حیدر سید)
