ادیب کیلنڈر 2 مارچ 2026ء

2 مارچ 2026ء ادیب کیلنڈر

    

ادیب کیلنڈر

 2 مارچ  2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔

 پیر 2 مارچ 2026ء عیسوی

  🕌 اسلامی تاریخ

  12 رمضان 1447 ہجری 

  📜 بکرمِی تاریخ

  19 پھاگن 2082 بکرمی

  ☀️ شمسی تاریخ

  12 حوت 1947 شمسی

  آج کا دن نیک

   قرآنی آیات

٭ اوراگر گنو نعمتیں اللہ کی، نہ پورا کر سکو ان کو۔ بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔اور اللہ جانتا ہے جو چھپاتے ہو ، اور جو کھولتے ہو۔ 

    سورہ النمل  آیت  18، 19

السلام علیکم 

  

  📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات 

  *نزول انجیل

  * روز مواخات

   🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت

   ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔

   📚 مزید پڑھیں

   مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹس ملاحظہ کریں۔

     ادیب کیلنڈر یکم مارچ 2026

       (حیدر سید)

  

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی