پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
بدھ 31 دسمبر 2025 عیسوی
10 رجب المرجب 1447 ہجری
18 پوہ 2082 بکرمی
23 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جسے ادب کی پستی نیچے گرا دے خاندانی شرف اس کو بلند نہیں کر سکتا۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام 195 ھ
( حیدر سید )
