پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
پیر 29 دسمبر 2025 عیسوی
8 رجب المرجب 1447 ہجری
16 پوہ 2082 بکرمی
21 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جس کی افضل ترین عادت ادب نہیں اس کی ہلاکت بڑی اسان ہے حضرت علی علیہ السلام کی ولایت خدا کی ولایت ہے اور ان کی دوستی خدا کی دوستی ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
