پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
پیر 15 دسمبر 2025 عیسوی
23 جمادی الثانی 1447 ہجری
2 پوہ 2082 بکرمی
7 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جب تمہارا دشمن تم پر حملہ آور ہو تو اپنے دوست کی لغزشوں کو برداشت کرو۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
