ادیب کیلنڈر 23 جون 2026ء


ادیب کیلنڈر


ادیب کیلنڈر

   23 جون  2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔

 منگل 23 جون 2026ء عیسوی

  🕌 اسلامی تاریخ

  7 محرم الحرام 1448 ہجری

  📜 بکرمِی تاریخ

  10 ہاڑ 2083 بکرمی

  ☀️ شمسی تاریخ

  3 سرطان 1948 شمسی

  آج کا دن  نحس اکبر

   اقوال

  ٭  بتحقیق کے ہمارے پیروکاروں کے دل پر نا خالص اور مکروتز ویر اور فریب سے پاک ہیں۔ 

     حضرت امام حسین علیہ السلام 


السلام علیکم 

  

  📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات 

 *  کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور اہل بیت علیہ السلام واصحاب حسین علیہ السلام پر یزیدیوں نے پانی بند کر دیا۔

  * کتنی مجبور تھی ساقی کوثر کی بہو!

 خشک مشکیزے کو کئی بار پلٹ کر دیکھا

  *حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور سینا پر گئے۔

   🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت

   ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم   کرتا ہے۔

   📚 مزید پڑھیں

   مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹ ملاحظہ کریں۔    یہ بھی پڑھیں

باطل کے خلاف حق کی علامت حسین

    (حیدر سید)

  

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی